Posts

Populershayari Urdu,Hindhi,English Shayari Image

Image
بڑی طلب تھی صنم کو , بے نقاب دیکھنے کی دوپٹا جو گرا تو , کمبخت زلفیں دیوار بن گئی کون فنکار سنبھالے وہاں مصرعے کی لچک قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے چہرے پہ کھال تک بھی نہ چھوڑیں گے بد نگاہ اے میرے خیر خواہ سنورنے نہ دے مجھے کبھی ہیرے  کبھی نیلم  کبھی پکھراج  میں ڈھلنے والے ہم نے پتھر بھی  چنے تو رنگ بدلنے والے اسی کی یاد میں جینا اسی کی یاد میں مرنا یہی تو کام ہے میرا میری جان ہزاروں ٹکرے کر دیے اس نے میرے دل کے وہ خود ہی رو پڑا ٹکڑے پر اپنا نام دیکھ کر جب وہ  ہنس کے  دانتوں دباتے ہیں گلابی آنچل تو کتنے پر کیف نظاروں کو سزا ملتی  ہے اسے کہو کہ ہمیں اس طرح سے مت دیکھے ہمارے  خیمہ ء جاں  کی  طناب  ٹوٹتی  ھے مرہم کے لیے مر ہم بھی گئے مرہم کی قسم مرہم نہیں ملا نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان محبت میں کچھ  سوالوں کے جواب نہیں ہوتے kabhi heere kabhi neelam kabhi pukhraj m...